Latest news

جدید بحری جہاز ‘ایم وی گرینڈے شنگھائی’ کامیابی سے لنگر انداز؛ وقت اور اخراجات میں واضح کمی ہوگی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کا مقتدر بیان

منصور احمد, JULY 17,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 17 جولائی 2026ء پاکستان کی بحری تجارت کی تاریخ میں ایک نیا اور انقلابی تزویراتی باب رقم ہو گیا ہے، جہاں ملک کی پہلی رورو (رول آن/رول آف) شپمنٹ کے ذریعے 2 ہزار سے زائد جدید الیکٹرک گاڑیاں کامیابی کے ساتھ کراچی پہنچ گئی ہیں۔ وفاقی … Read more