Latest news

غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس: کراچی کی کسٹمز عدالت نے کینیڈین شہری راحیل دھنانی کو 8 سال قید کی سزا سنا دی

منصور احمد, JULY 25,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 25 جولائی 2026ء کسٹمز، ٹیکسیشن اینڈ اینٹی اسملنگ کراچی کی خصوصی عدالت نے اپنے اہلخانہ کے ساتھ غیر ملکی سفر کے دوران مقررہ حد سے زائد غیر ملکی کرنسی ساتھ رکھنے اور اسے ظاہر نہ کرنے کے جرم میں کینیڈین پاسپورٹ کے حامل ملزم راحیل دھنانی … Read more