یکطرفہ اقتصادی اقدامات خودمختار مساوات اور بین الاقوامی قانون کے اصولوں کے منافی ہیں؛ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد کا مقتدر خطاب
محمود احمد, JULY 08,2026 اقوامِ متحدہ، نیویارک (نیوز اینڈ نیوز) — 8 جولائی 2026ء پاکستان نے عالمی فورم پر کیوبا کے حق میں مقتدر آواز اٹھاتے ہوئے وہاں عائد اقتصادی، تجارتی اور مالیاتی پابندیوں کے فوری خاتمے کا پرزور مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان کا مؤقف ہے کہ ان پابندیوں کا خاتمہ نہ صرف کیوبا کے … Read more