اسلام آباد میں گرجا گھروں کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ؛ ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کا مختلف چرچز کا دورہ
منصور احمد, JULY 26,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 26 جولائی 2026ء ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے وفاقی دارالحکومت کے مختلف گرجا گھروں (چرچز) کا دورہ کر کے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کی طرف سے جاری کردہ معلومات کے مطابق، ایس ایس پی … Read more