آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹم کین کا قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کا دورہ، تعلیمی و تحقیقی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت
روزینہ اسماعیل, August 18,2026 گلگت (نیوز اینڈ نیوز) — 18 اگست 2026ء آسٹریلیا کے ہائی کمشنر برائے پاکستان ٹم کین نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کا دورہ کیا، جہاں یونیورسٹی کے سینئر افسران نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔ اس دورے کے دوران آسٹریلوی ہائی کمشنر کے پولیٹکل سیکرٹری جیگر کونیدارس بھی ان کے ہمراہ تھے۔ … Read more