Latest news

وفاقی حکومت عوام کو سستی اور معیاری گندم کی فراہمی کے لیے پُرعزم؛ 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا بڑا فیصلہ

کاشف عباسی , JULY 24,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 24 جولائی 2026ء وفاقی حکومت نے عوام کو سستی، معیاری اور بلا تعطل گندم کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ملک میں 10 لاکھ ٹن گندم فوری طور پر درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاق اور تمام … Read more