اسپین میں دو تیز رفتار ٹرینیں ٹکرا گئیں، کم از کم 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
محمود احمد, October28,2026 میڈرڈ (نیوز اینڈ نیوز) — 28 اکتوبر 2026ء اسپین میں میڈرڈ کے جنوب میں واقع قصبوں مورا اور اورگاث کے درمیان دو تیز رفتار ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ کاستیا لا مانچا کی مقامی حکومت کی ترجمان ایستھر پادیّا … Read more