Latest news

مصر اور سعودی عرب میں اعلیٰ سطحی رابطہ، علاقائی کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

روزینہ اسماعیل,October28,2026 قاہرہ (نیوز اینڈ نیوز) — 28 اکتوبر 2026ء مصر اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جاری بحران پر قابو پانے کے لیے سفارتی کوششوں، باہمی رابطوں اور تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ مصری وزارتِ خارجہ کے مطابق وزیرِ خارجہ بدر عبدالعاطی اور سعودی وزیرِ … Read more