پاکستان، آزاد کشمیر اور دنیا بھر میں عوامی ریلیاں اور سیمینارز عالمی برادری اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دلائے،
روزینہ اسماعیل, JULY 19,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 19 جولائی 2026ء آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کی جانب سے 19 جولائی 1947ء کو ریاست جموں و کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کے مطالبے کی تاریخی اور تزویراتی قرارداد کی یاد میں اتوار کے روز ملک بھر سمیت دنیا بھر میں 78 … Read more