Latest news

اسلام آباد پولیس کی نئی سوشل میڈیا پالیسی، یونیفارم میں ذاتی تشہیر پر پابندی

منصور احمد,October07,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 7 اکتوبر 2026ء اسلام آباد پولیس نے تمام افسران اور اہلکاروں کے لیے نئی سوشل میڈیا پالیسی جاری کردی ہے، جس کے تحت یونیفارم میں ذاتی تشہیر کے لیے ویڈیوز بنانے اور تصاویر کھنچوانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ نئی پالیسی کے مطابق سرکاری گاڑیوں، پولیس … Read more