Latest news

آزاد کشمیر: ہجیرہ کے سرحدی علاقے میں دھماکا، چار نوجوان جاں بحق

منصور احمد,October12,2026 ہجیرہ، ضلع پونچھ (نیوز اینڈ نیوز) — 12 اکتوبر 2026ء پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل ہجیرہ کے سرحدی علاقے مہنڈلہ مدارپور میں دھماکے کے نتیجے میں چار نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نوجوان پانی کی پائپ لائن کی مرمت کے لیے علاقے میں موجود … Read more