Latest news

وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ: سپریم کورٹ کا مونال ریسٹورنٹ ختم کرنے کا حکم کالعدم قرار

منصور احمد, JULY 13,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 13 جولائی 2026ء وفاقی آئینی عدالت نے ایک بڑا تزویراتی فیصلہ سناتے ہوئے جون 2024ء میں سپریم کورٹ کی جانب سے اسلام آباد کے مشہورِ زمانہ ‘مونال ریسٹورنٹ’ کو ختم کرنے کا دیا گیا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ آئینی عدالت نے سپریم کورٹ … Read more