Latest news

آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مزید 20 کارکن فورتھ شیڈول میں شامل، صحافی اجمل شاہین بھی فہرست میں

محمود احمد, October10,2026 مظفرآباد (نیوز اینڈ نیوز) — 10 اکتوبر 2026ء پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی حکومت نے جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے کے جے اے اے سی) سے وابستہ مزید 20 افراد کے نام انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 2014 کے تحت فورتھ شیڈول میں شامل کر دیے ہیں۔ فہرست میں … Read more