پنجاب کے ای بز پورٹل پر ایک لاکھ 46 ہزار سے زائد کاروباری درخواستوں پر کارروائی مکمل
منصور احمد,September 29,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 29 ستمبر 2026ء پنجاب میں کاروباری سرگرمیوں کو ڈیجیٹل بنانے اور سرکاری اجازت ناموں کے حصول کا عمل آسان بنانے کے لیے قائم ای بز پورٹل پر ایک لاکھ 46 ہزار سے زائد کاروباری درخواستوں پر کارروائی مکمل کر لی گئی ہے، جبکہ موصول ہونے والی درخواستوں … Read more