وفاقی وزیر احسن اقبال کا اورلینڈو میں ‘اپنا’ کنونشن سے خطاب؛ مہنگائی کی شرح ساڑھے تین فیصد تک گرنے اور ترسیلاتِ زر اکتیس ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کا اعلان
منصور احمد, JULY 05,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 5 جولائی 2026ء وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح ساڑھے تین فیصد تک گرنے اور سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر اکتیس ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کے ساتھ … Read more