موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے اب عالمی برادری کو زبانی دعووں سے نکل کر عملی اقدامات کرنا ہوں گے، عالمی یومِ ماحولیات پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اہم ترین پیغام
محمود احمد june 05,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 05 جون 2026ء نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر اپنے ایک خصوصی، تفصیلی اور تزویراتی پیغام میں موسمیاتی بحران کے مقابلے کے لیے عالمی اور علاقائی سطح پر اجتماعی کوششوں کو مزید مضبوط بنانے کی … Read more