Latest news

اسلام آباد میں او آئی سی کی خواتین سے متعلق 9 ویں وزارتی کانفرنس کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے انتظامات کا جائزہ لیا

کاشف عباسی , JULY 10,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 10 جولائی 2026ء نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے 12 اور 13 جولائی کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی خواتین سے متعلق 9 ویں وزارتی کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے … Read more