Latest news

پشاور میں محکمہ ایکسائز کی تاریخ ساز کارروائی: فائرنگ کے بعد ریو گاڑی سے 720 کلو چرس اور 240 کلو افیون برآمد

کاشف عباسی , September 21,2026 پشاور (نیوز اینڈ نیوز) — 21 ستمبر 2026ء خیبر پختونخوا کے محکمہ ایکسائز و نارکوٹکس کنٹرول نے صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک انتہائی ڈرامائی اور بڑی کارروائی کے دوران 720 کلو گرام چرس اور 240 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی افیون کی بھاری مقدار برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ محکمہ … Read more