عدن میں صدارتی محل پر حوثیوں کے میزائل حملے کا دعویٰ، دو سکیورٹی اہلکار ہلاک
محمود احمد, October15,2026 عدن (نیوز اینڈ نیوز) — 15 اکتوبر 2026ء یمن کے جنوبی بندرگاہی شہر عدن میں واقع صدارتی محل المعاشیق پر حوثیوں کے میزائل حملے کے نتیجے میں دو سکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی کے مطابق حملے میں پانچ بیلسٹک میزائل داغے … Read more