فیفا ورلڈکپ، امریکی حکام کا ایرانی فٹبال ٹیم کے ساتھ ناروا سلوک، میچ کے فوراً بعد امریکہ چھوڑنے کا حکم، کپتان مہدی تاریمی کا شدید احتجاج
محمود احمد june 18,2026 لاس اینجلس (انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک/نیوز اینڈ نیوز) — 18 جون 2026ء جاری فیفا ورلڈک2026 کے دوران امریکی حکام کی جانب سے ایرانی فٹبال ٹیم کے ساتھ انتہائی ناروا اور متعصبانہ سلوک روا رکھنے کی سنگین تفصیلات سامنے آئی ہیں، لاس اینجلس سے موصولہ بین الاقوامی اسپورٹس رپورٹس کے مطابق امریکی حکام … Read more