Latest news

ایران کا بندر عباس میں امریکی ’لوکاس‘ ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

محمود احمد، 25 اکتوبر 2026 تہران (نیوز اینڈ نیوز) — 25 اکتوبر 2026ء ایرانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی نظام نے بندر عباس کی فضائی حدود میں ایک امریکی ’لوکاس‘ ڈرون کو روک کر مار گرایا ہے۔ ایرانی فوج کے مطابق یہ کارروائی فضائی حدود میں … Read more