Latest news

حکومت ملی تو گلگت بلتستان میں سستی ترین بجلی بنا کر پورے پاکستان کو دیں گے، بلاول بھٹو زرداری کا غذر کے بڑے انتخابی جلسے میں اعلان

کاشف عباسی ,june 04,2026 غذر، گلگت بلتستان (نیوز اینڈ نیوز) — 4 جون 2026ءپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بڑے عوامی اور انتخابی معرکے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر گلگت بلتستان کے آئندہ انتخابات میں عوام نے پیپلز پارٹی کو حکومت بنانے کا موقع دیا، تو یہاں پانی … Read more