Latest news

دنیا بھر میں 58 کروڑ سے زائد افراد ذیابیطس کا شکار، 25 کروڑ مریض اپنی بیماری سے بے خبر: ڈاکٹر سکندر اقبال

روزینہ اسماعیل, August 09,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 09 اگست 2026ء دنیا بھر میں ذیابیطس (شوگر) کا مرض خطرناک حد تک پھیل چکا ہے اور اس وقت عالمی سطح پر تقریباً 58 کروڑ 90 لاکھ (589 ملین) بالغ افراد اس بیماری کا شکار ہیں، جبکہ 25 کروڑ 20 لاکھ (252 ملین) افراد ایسے … Read more