امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کا بحرالکاہل میں اپنی سب سے بڑی فوجی کمان کا نام دوبارہ تبدیل کرنے کا حیران کن فیصلہ، آٹھ سال بعد ”انڈو پیسیفک“ کا لفظ خارج کر کے پرانا نام ”یو ایس پیسیفک کمانڈ“ بحال کر دیا گیا، نام کی اس تبدیلی پر نئی دہلی کے سفارتی اور دفاعی حلقوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی، انڈین میڈیا کا امریکی فوجی نقشے میں پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھانے پر بھی واویلا، کیا امریکہ کو اب خطے میں انڈیا کی ضرورت نہیں رہی؟ عالمی منظرنامے پر نئی بحث چھڑ گئی
محمود احمد june 17,2026 واشنگٹن/نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز اینڈ نیوز) — 17 جون 2026ء امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی انتظامیہ کی جانب سے بحر الکاہل (پیسیفک) کے اسٹریٹجک خطے میں قائم اپنی سب سے بڑی اور اہم ترین عسکری کمان کا نام ایک بار پھر تبدیل کیے جانے کے غیر معمولی فیصلے نے … Read more