Latest news

نجکاری کمیشن بورڈ کا 257واں اجلاس: لاہور و کراچی ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ اور لیسکو و میپکو کی نجکاری کے لیے اہم منظوریاں

کاشف عباسی , August 11,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 11 اگست 2026ء نجکاری کمیشن بورڈ کا 257واں اہم اجلاس منگل کے روز وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری و چیئرمین نجکاری کمیشن محمد علی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور اور جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کی آؤٹ سورسنگ … Read more