نایاب ترین قسم کے پھیلاؤ کے لیے تاحال کوئی منظور شدہ ویکسین یا علاج دستیاب نہیں؛ ہلاکتیں 754 تک پہنچ گئیں، عالمی ادارہ صحت کی تشویشناک رپورٹ
روزینہ اسماعیل, JULY 15,2026 کنشاسا (نیوز اینڈ نیوز) — 15 جولائی 2026ء عالمی ادارہ صحت نے ہنگامی انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریہ کانگو کے مشرقی علاقوں میں مہلک ایبولا وائرس کے 80 فیصد نئے کیسز ایسے پراسرار ذرائع سے سامنے آ رہے ہیں جن کی منتقلی کا سلسلہ معلوم کرنا تاحال ممکن … Read more