Latest news

ایتھوپیا کے سفیر کا راولپنڈی چیمبر آف کامرس کا دورہ، پاکستانی تاجروں کو سرمایہ کاری کی دعوت

منصور احمد,October28,2026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز) — 28 اکتوبر 2026ء پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر عمر ایچ اوبا نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کرتے ہوئے پاکستانی تاجروں اور سرمایہ کاروں کو ایتھوپیا میں کاروباری مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی ہے۔ دورے کے دوران کاروباری برادری کے ساتھ ایک … Read more