ایران اور امریکہ کے درمیان براہِ راست مذاکرات کی بحالی پر اتفاقِ رائے کی اطلاعات، قطری ثالثی میں اہم پیش رفت
محمود احمد, October31,2026 دوحہ (نیوز اینڈ نیوز) — 31 اکتوبر 2026ء ایران اور امریکہ کے درمیان براہِ راست مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے حوالے سے دوحہ میں جاری سفارتی کوششوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عرب میڈیا ادارے العربی الجدید کے مطابق ایرانی نمائندوں اور قطری ثالثوں کے درمیان تقریباً 12 گھنٹے طویل … Read more