Latest news

امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی پر اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش کی گہری تشویش؛ فوری جنگ بندی کا مطالبہ

محمود احمد, JULY 22,2026 اقوامِ متحدہ/نیویارک (نیوز اینڈ نیوز) — 22 جولائی 2026ء اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے امریکہ اور ایران کے درمیان جاری اور مسلسل بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر تمام فوجی کارروائیاں روکنے اور سفارتی حل کی تلاش کے لیے کوششیں … Read more