Latest news

وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کا قیام: محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے جاتے ہیں، ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین کی ‘سائیلنٹ شیلڈ’ میں گفتگو

منصور احمد june 25,2026 اسلام آباد (سیکیورٹی رپورٹر/نیوز اینڈ نیوز) — 25 جون 2026ء سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) سٹی زون اسلام آباد ڈاکٹر ایاز حسین نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے اور بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ کے لیے پولیس نے ایک جامع … Read more