Latest news

محمود آباد میں کے ایم سی کا تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، نالوں کی صفائی اور ٹریفک بحالی کے لیے بھاری مشینری استعمال

محمود احمد, September 28,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 28 ستمبر 2026ء کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) کے محکمۂ اینٹی اینکروچمنٹ نے میئر کراچی کی خصوصی ہدایت پر شہر کے گنجان آباد علاقے محمود آباد اور اس سے ملحقہ نالے کی اراضی پر قائم غیر قانونی تجاوزات کے خلاف ایک بڑا آپریشن کیا ہے۔ … Read more