تربیلا ڈیم کے حفاظتی سپل ویز کھول دیے گئے؛ دریائے سندھ کے نشیبی علاقوں میں پانی کے بہاؤ میں شدید اضافے کا الرٹ
منصور احمد, JULY 17,2026 تربیلا (نیوز اینڈ نیوز) — 17 جولائی 2026ء ملک کے بالائی علاقوں میں گرمی کی شدت بڑھنے کے باعث گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے اور حالیہ بارشوں کے نتیجے میں تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں غیر معمولی اضافہ درج کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیم انتظامیہ نے حفاظتی … Read more