Latest news

اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جہلم سرکلز کے متعدد فیڈرز پر سپلائی معطل رہے گی؛ مقررہ وقت سے پہلے کام مکمل ہونے پر بجلی شیڈول سے قبل بھی بحال کی جا سکتی ہے، آئیسکو انتظامیہ کی معذرت،

منصور احمد june 26,2026 اسلام آباد ( نیوز اینڈ نیوز) — 26 جون 2026ء اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے ریجن کے مختلف اضلاع میں ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس، ڈویلپمنٹ ورکس اور جدید اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب کے مقتدر کاموں کے باعث بجلی کی عارضی بندش کا تفصیلی شیڈول جاری کر دیا … Read more