Latest news

اے آئی چِپس کی طلب میں اضافہ، سام سنگ کے منافع میں ریکارڈ اضافے کا امکان

سیئول (نیوز اینڈ نیوز) — 8 اکتوبر 2026ء جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ الیکٹرانکس نے رواں سال کی تیسری سہ ماہی کے لیے غیر معمولی مالی نتائج کی توقع ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ڈیٹا سینٹرز میں استعمال ہونے والی میموری چِپس کی بڑھتی ہوئی طلب کمپنی … Read more