Latest news

بلوچستان کے 4 اضلاع کے 296 مواضعات تک 4G سروس کی توسیعی منظوری: یو ایس ایف کے 3 نئے رابطہ کاری منصوبے شامل

منصور احمد,September 18,2026 کوئٹہ (نیوز اینڈ نیوز) — 18 ستمبر 2026ء یونیورسل سروس فنڈ (یو ایس ایف) نے بلوچستان کے چار اضلاع میں مواصلاتی نظام کو مزید مستحکم بنانے کے لیے 3 نئے اہم رابطہ کاری منصوبوں کی نشاندہی کی ہے، جن کے تحت 296 دور دراز مواضعات تک جدید 4G موبائل اور تیز رفتار … Read more