بلوچستان: امن و امان کے باعث خضدار، قلات اور حب میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی، 3 اضلاع میں پولنگ کی تمام تیاریاں مکمل
منصور احمد, August 08,2026 کوئٹہ (نیوز اینڈ نیوز) — 08 اگست 2026ء الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان میں امن و امان کی موجودہ اور حساس صورتحال کے پیشِ نظر ضلع خضدار، قلات اور حب میں دوسرے مرحلے کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کو عارضی طور پر ملتوی کر دیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب … Read more