انتخابات میں بدترین دھاندلی کی گئی؛ لوٹوں کے سہارے خیبر پختونخوا میں حکومت بنانے کا آپشن مسترد کر دیا، مولانا فضل الرحمان
کاشف عباسی , JULY 19,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 19 جولائی 2026ء جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی۔ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے موجودہ سیاسی و مقتدر نظام پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کھلا دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ انتخابات میں بدترین دھاندلی کے ذریعے پارلیمنٹ اور آئین کو یرغمال بنایا گیا … Read more