Latest news

آبنائے ہرمز میں حملوں کے بعد بھارت کا بڑا فیصلہ؛ بحری جہازوں پر بھارتی عملے کی تعیناتی روکنے کے احکامات جاری

کاشف عباسی , JULY 16,026 نئی دہلی (نیوز اینڈ نیوز) — 16 جولائی 2026ء عالمی سطح پر تجارتی اور بحری گزرگاہوں پر بڑھتے ہوئے حملوں کے پیشِ نظر، بھارت نے جہازوں کے مالکان اور آپریٹرز کو سخت ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ حساس ترین سمندری راستے ‘آبنائے ہرمز’ سے گزرنے والے بحری جہازوں پر … Read more