Latest news

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا پشاور میں بے نظیر نشوونما مرکز کا دورہ؛ فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ

کاشف عباسی , JULY 23,026 پشاور (نیوز اینڈ نیوز) — 23 جولائی 2026ء چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سینیٹر روبینہ خالد نے مولوی جی ہسپتال پشاور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بی آئی ایس پی کے زیر اہتمام قائم بے نظیر نشوونما مرکز کا معائنہ کیا اور مستحق خواتین … Read more