پشاور: 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس، سہیل آفریدی سمیت متعدد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
منصور احمد,October28,2026 پشاور (نیوز اینڈ نیوز) — 28 اکتوبر 2026ء پشاور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو ریڈیو پاکستان کی عمارت پر حملے سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران سہیل آفریدی، تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم سمیت متعدد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت میں … Read more