سپریم کورٹ کی عدالتی اصلاحات پر جامع رپورٹ جاری، 86 نکاتی ایکشن پلان کی پیش رفت نمایاں
منصور احمد,October10,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 10 اکتوبر 2026ء سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدالتی اور ادارہ جاتی اصلاحات سے متعلق جامع رپورٹ ’’جرنی تھرو ریفارم اینڈ انوویشن 2026‘‘ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں نومبر 2024 سے ستمبر 2026 تک کیے گئے اصلاحاتی اقدامات، مقدمات کے مؤثر انتظام، زیرِ التوا مقدمات میں … Read more