Latest news

کمبوڈیا میں چینی شہریوں کے اسکامنگ نیٹ ورک میں کام کرنے کا اعتراف؛ جعلی ‘علی ایکسپریس’ اور ‘ٹیلی گرام’ کے ذریعے غیر ملکیوں سے فراڈ کا انکشاف

محمود احمد, JULY 10,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 10 جولائی 2026ء وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر ایک بڑی اور تزویراتی کارروائی کرتے ہوئے کمبوڈیا اور سری لنکا میں سرگرم بین الاقوامی آن لائن فراڈ اور اسکیمنگ نیٹ ورک سے مبینہ طور پر منسلک ایک خاتون مسافر … Read more