اسلام آباد پولیس کا ریپ کے مبینہ جھوٹے مقدمات کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
منصور احمد,October12,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 12 اکتوبر 2026ء اسلام آباد پولیس نے ریپ کے جھوٹے مقدمات درج کرانے اور بعد ازاں مبینہ طور پر مالی مفادات کے عوض بیانات تبدیل کرکے مقدمات کے اخراج کا سبب بننے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر … Read more