Latest news

صدر آزاد کشمیر سے حریت کانفرنس کے وفد کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

کاشف عباسی ,October03,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 3 اکتوبر 2026ء صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان سے کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر و پاکستان کے کنوینر غلام محمد صفی کی قیادت میں حریت رہنماؤں کے وفد نے ملاقات کی، جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی تازہ … Read more