Latest news

آبادی میں غیر معمولی اضافہ معیشت اور وسائل کے لیے بڑا چیلنج ہے، پائیدار مستقبل کے لیے فوری منصوبہ بندی لازم ہے، سینیٹر شیری رحمان

منصور احمد, JULY 11,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 11 جولائی 2026ء پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی مقتدر نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ملک کی معیشت، محدود وسائل اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایک سنگین تزویراتی چیلنج ہے، … Read more