پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر تک پہنچانے کا عزم، شزہ فاطمہ
روزینہ اسماعیل, September 28,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 28 ستمبر 2026ء وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں سالانہ 20 فیصد سے زائد ترقی ہو رہی ہے اور حکومت وزیراعظم کی جانب سے مقرر کردہ 25 ارب ڈالر کے … Read more