متحدہ عرب امارات کا علاقائی حالات سے متاثرہ اوور اسٹے مسافروں کے لیے ۳۰ روزہ رعایتی ویزا مدت کا اعلان، بغیر جرمانے ملک چھوڑنے یا اسٹیٹس درست کرنے کی بڑی سہولت، ۱۰ جون سے ۹ جولائی ۲۰۲۶ء تک مہلت، وفاقی اتھارٹی کا بیان
منصور احمد june 19,2026 دبئی (بین الاقوامی امور کے ڈیسک/نیوز اینڈ نیوز) — 19 جون 2026ء متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے مشرقِ وسطیٰ کے حالیہ غیر معمولی علاقائی حالات اور فضائی آپریشنز کی معطلی کے باعث امارات میں پھنس جانے والے اوور اسٹے غیر ملکیوں کے لیے ایک بڑے معاشی و … Read more