Latest news

مکہ معاہدہ دفاعی اور امن و ترقی کے لیے ہے، کسی خلاف جارحانہ مقاصد نہیں: وفاقی کابینہ کے اجلاس سے وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب

منصور احمد, August 10,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 10 اگست 2026ء وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے تاریخی ‘مکہ معاہدے’ کے کوئی جارحانہ مقاصد نہیں، بلکہ یہ صرف دفاعی مقاصد اور خطے میں … Read more