Latest news

سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی: زیارت، ہرنائی اور سوراب میں 9 دہشت گرد ہلاک

منصور احمد, August 18,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 18 اگست 2026ء بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران زیارت، ہرنائی اور سوراب میں 9 دہشت گردوں کو … Read more