Latest news

پاکستان میں 131 اضلاع کے 60 ہزار ایکڑ سے زائد رقبے پر 76 لاکھ زیتون کے درخت لگائے گئے

روزینہ اسماعیل, September 28,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 28 ستمبر 2026ء پاکستان میں تجارتی بنیادوں پر زیتون کی کاشت کے فروغ کے لیے جاری اقدامات کے تحت ملک کے 131 اضلاع میں 60 ہزار 456 ایکڑ رقبے پر 76 لاکھ 37 ہزار زیتون کے پودے لگائے جا چکے ہیں۔ زیتون کی کاشت بلوچستان، … Read more